شادی ہالز کی چیکنگ کاعمل جاری

شادی ہالز کی چیکنگ کاعمل جاری

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور کی ٹیمیں روزانہ کی بنیادوں پر شہر بھر کے شادی ہالز کی چیکنگ کر رہی ہیں اور ٹیمیں شادی ایکٹ پر سختی سے عملدر آمد کروا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شادی بیاہ کی تقریبات میں ون ڈش اور وقت کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

اور اس ضمن میں کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...