حضرت علی اکبر کے یوم شہادت پر مجلس عزاء برائے خواتین آج اسلام پورہ میں ہو گی

حضرت علی اکبر کے یوم شہادت پر مجلس عزاء برائے خواتین آج اسلام پورہ میں ہو گی

لاہور(پ ر) مسز عفت مصطفیٰ کی جانب سے حضرت علی اکبر کی شہادت کے حوالے سے سالانہ مجلس عزاء برائے خواتین آج بروز ہفتہ 10بجے صبح امام بارگاہ زینبیہ چوہان روڈ اسلام پورہ میں منعقد ہو گی۔ شمسہ بختیاری اور بابرہ بتول سوزخوانی جبکہ ذاکرہ عظمیٰ نقوی خطاب کریں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...