سہیل اختر کے والد ین کی برسی

سہیل اختر کے والد ین کی برسی

لاہور (پ ر) اے این پی کے مرکزی رہنما اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس واچ کے چیئرمین سہیل اختر ملک کے والد ملک جمشید مرحوم ، والدہ اور سسر فاروق قریشی کی 9 ویں سالانہ برسی 4دسمبر بروز اتواربعد از نماز ظہر 2 بجے انکی رہائش گاہ 85 ایچ فیز 8 ڈی ایچ اے میں ہو گی، اس موقع پر قرآن خوانی کے بعد مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی جائیگی ۔

، برسی میں خاندان کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے لوگ بڑی تعداد میں شرکت کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...