مال روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

مال روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے سپیشل اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ نے مال روڈ پر غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈ نے کارروائی کر تے ہوئے مال روڈ سے غیر قا نونی طور پر قائم تجاوزات کو ختم کروا کر2ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...