انجمن طلبہ اسلام کا نجی چینل کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

انجمن طلبہ اسلام کا نجی چینل کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)انجمن طلباء اسلام کے کارکنان نے چینل نیو نیوز کی بندش کے خلاف پریس کلب لاہور کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور علامتی دھرنا دےئے رکھا ۔اے ٹی آئی کے مظاہرے اور دھرنے میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔طلباء نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں اور ہاتھوں میں بینرز اورکتبے اٹھا رکھے تھے ۔مظاہرین کی قیادت انجمن طلباء اسلام پنجاب کے سیکریڑی اطلاعات محمد اکرم رضوی اورضلعی رہنماؤں عامر اسماعیل ،طیب شیخ ،ملک زبیر مصطفائی نے کی ۔مظاہرین اور شرکاء دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے اکرم رضوی اور عامر اسماعیل نے کہا کہ نیو ٹی وی کی غیر منصفانہ بندش کی شدید مذمت کرتے ہیں۔چینل کی بندش کا فیصلہ واپس لیا جائے

Bac