احتجاج میں شرکت پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی تنخواہوں سے ایک روز کی کٹوتی کرلی گئی

احتجاج میں شرکت پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی تنخواہوں سے ایک ...

ملتان(وقائع نگار)نشتر انتظامیہ کی جانب سے تحریری احکامات جاری ہونے پر وائی ڈی اے کے عہدیداروں کی تنخواہوں سے ایک روز کی کٹوتی کرلی گئی ہے21نومبر2016ء کو وائی (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ڈی اے کے احتجاج میں شرکت پر نشتر انتظامیہ نے23ڈؑ اکٹروں کی تنخواہوں سے ایک یوم کی کٹوتی کرلی ہے۔

تنخواہیں کٹوتی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...