وزیراعلیٰ کا سرکٹ ہاؤس میں ملتان کے بابائے سیاست شیخ رشید کو خراج عقیدت،شریف برادران کا کبھی ساتھ نہیں چھوڑیں گے،شیخ طارق رشید

وزیراعلیٰ کا سرکٹ ہاؤس میں ملتان کے بابائے سیاست شیخ رشید کو خراج عقیدت،شریف ...

ملتا ن ( سپیشل رپورٹر) وزیر اعلی پنجا ب محمد شہبا ز شر یف نے سرکٹ ہاؤس ملتان میں شیخ طارق رشید کو دیکھتے ہوئے کہاہے کہ ملتا ن کے با با ئے سیا ست شیخ محمد رشید ایک دبنگ انسا ن تھے ۔(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

انہو ں نے ملتا ن میں اپنی سیا ست کا لو ہا منو ایا ۔ایسے کا رکن ہما ر ی پارٹی کا حصہ رہےَ انہوں نے اپنی زند گی مسلم لیگ ن کیلئے وقف کی اور سیا ست میں اہم کر دار ادا کیا جسے ہمیشہ یا درکھا جا ئے گا ۔شیخ طا ر ق رشید نے وزیر اعلیٰ کو جوا ب دیتے ہو ئے کہا کہ میر ے و الد نے ہد ایت کی تھی کہ کبھی میا ں نواز شر یف اور میاں شہبا ز شر یف کا سا تھ نہیں چھو ڑ نا اور مر تے ہوئے میر ی و الد ہ محتر مہ نے بھی یہی الفا ظ دہرا ئے میرا جینا مر نا آ پ کے سا تھ ہے ۔

طارق رشید

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...