وزیراعلیٰ کے دورہ ملتان کے باعث نشتر ہسپتال میں ہائی الرٹ

وزیراعلیٰ کے دورہ ملتان کے باعث نشتر ہسپتال میں ہائی الرٹ

  



ملتان(وقائع نگار)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بہاولپور آمد کی اطلاع پر دورہ ملتان کے باعث نشتر ہسپتال میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ایمرجنسی سمیت تمام وارڈز میں (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

صفائی کے خصوصی انتظامات کئے گئے جبکہ ڈاکٹروں،نرسوں،سٹاف رہنے کی یونیفارم پہن کر رکھنے اور الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی،واضع رہے کہ وزیراعلیٰ مختلف اضلاع میں ہسپتالوں کے اچانک دورے سے کررہے ہیں جس پر انہیں ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا تھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...