گورنر رفیق رجوانہ کے بھانجے الیاس رجوانہ مرحوم کیلئے شاہی عید گاہ میں قرآن خوانی،علامہ مظہر سعید کاظمی نے دعا کرائی

گورنر رفیق رجوانہ کے بھانجے الیاس رجوانہ مرحوم کیلئے شاہی عید گاہ میں قرآن ...

ملتان(سپیشل رپورٹر )گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ کے بھا نجے ملک محمد الیا س رجوا نہ مر حو م کی قرآن خوا نی شاہی عید گاہ شمس آ باد میں ادا کی گئی ۔ معروف عالم دین علا مہ مظہر سعید کا ظمی نے دعا کر ائی۔ جس میں ،ممبر قومی اسمبلی ملک عبدالغفا ر (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

ڈوگر ،رکن پنجا ب اسمبلی حا جی احسا ن الد ین قر یشی ، طارق رشید، آر پی او اعظم سلطا ن تیمو ر ی ، ڈ ی سی او نا در چٹھہ ،سر بر اہ آئی بی ساؤ تھ پنجاب شیخ افضل،حا فظ اقبا ل خا کو انی ، ملک محمد آصف رفیق رجوا نہ ،بیر سٹر ملک محمد کاشف رفیق رجوا نہ ،ڈا کٹر ملک محمد یا سر رفیق رجوا نہ ،اعجا ز جنجو عہ ،فر حا ن انصا ر ی ،ملک مشتا ق کالر و، محمدصد یق قا دری ،میاں جمیل ، سعید انصاری ، مفتی عبدالقوی ، قا در ی عبدالغفار نقشبند ی ، فا روق خا ن سعید ی ، ڈا کٹر محمد علی کھوکھر سمیت عزیز و اقا ر ب اور مذہبی ،سیا سی اور سماجی شخصیا ت نے شر کت کی اور غمز دہ خا ندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہا ر کیا ۔

الیاس رجوانہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...