گیسٹرو میں مبتلا5افراد طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل
خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال اور گردونواح میں گیسٹرو میں مبتلا 5افراد طبی امدا دکے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل ہوگئے ہیں جن میں خواتین بھی شامل میں متاثرہ افراد میں محمدعلی، ربنواز، اختر، فیاص، ریحان، آصمہ ،زینب ودیگر شامل ہیں۔