نہر میں گر کر موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،لاش ورثاء کے حوالے

نہر میں گر کر موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،لاش ورثاء کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) قادر پوراں پولیس کے علاقے میں محمد شکیل نامی شخص موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ سردی سے بچنے کیلئے لپیٹی ہوئی چادر موٹر سائیکل کے پہیے میں جاپھنسی اور محمد شکیل موٹر سائیکل سمیت نہر میں گر کر جاں بحق ہوگیا واقع کی (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
اطلاع پر پولیس اور مقامی لوگ اکٹھے ہوگئیکج اور انہوں نے معمر شکیل کی نعش کو نکال کر ورثاء کے حوالے کردی۔