لیگی ایم این اے کی شکایت پر محرر معطل

لیگی ایم این اے کی شکایت پر محرر معطل

ملتان(وقائع نگار) مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے مقامی ایم این اے نے گذشتہ روز آر پی او ملتان کو شکایات کی اس کہ اس نے محرر تھانہ ممتازآباد شیر شاہ کو ایک کام کے سلسلہ میں فون کیا جس پر اس نے کام کرنے سے انکار کر دیا آر پی او ملتان (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

کے حکم پر سی پی او ملتان نے تھانہ ممتازآباد کے محرر شیر شاہ کو معطل کر کے لائن حاضر کر دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...