جھنگ کے قریب ریلوے پھاٹک کراس کرتے ایکسل ٹوٹ جانے سے آئل ٹینکر ریلوے ٹریک میں پھنس گیا

جھنگ کے قریب ریلوے پھاٹک کراس کرتے ایکسل ٹوٹ جانے سے آئل ٹینکر ریلوے ٹریک میں ...

ملتان ( سٹی رپورٹر)جھنگ کے قریب ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے ایک آئل ٹینکر کا ایکسل ٹوٹ گیا جس کے باعث آئل ٹینکر ریلوے ٹریک میں پھنس گیا ‘ اس صورتحال میں (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

سرگودھا جانے والی ساندل ایکسپریس کو پچھلے ریلوے سٹیشن پر روک لیا گیا جس کے باعث ساندل ایکسپریس 3گھنٹے لیٹ ہو گئی ‘ بتایا گیا ہے کہ کرین منگوا کر آئل ٹینکر کو ریلوے پھاٹک سے ہٹاکر لائن کلیئر کی گئی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...