نشتر ہسپتال، سکیورٹی سٹاف نے وارڈ بوائے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں سکیورٹی سٹاف نے وارڈ بوائے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا بتایا جاتا ہے کہ وارڈ بوائے افضل کو مبینہ طور پر ایک انتظامی افسر کی حکم عدولی پر تشدد کی گیا جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگیا۔