سیکرٹری اوقاف کا دورہ سخی سرور‘ زائرین کو سہولتوں کی فراہمی کے احکامات

سیکرٹری اوقاف کا دورہ سخی سرور‘ زائرین کو سہولتوں کی فراہمی کے احکامات

  



سخی سرور(نامہ نگار) چیف ایڈمنسٹر یٹرز اوقاف مذہبی امور پنجاب / سیکر ٹری اوقاف پنجاب نواز ش علی نے زونل ایڈمنسٹر یٹر ڈیرہ غازی خان سید افضال حسین نقوی کے ہمراہ دربار حضرت سخی سرور کا دورہ کر تے ہو ئے ،مزار اقدس پر حاضری دیتے ہو ئے پھول کی چادر چڑ ھا نے کے بعد دعا ما نگی۔فاتحہ خوانی کے بعد درگاہ کی مکمل تفصیلی معا ئنہ کر تے ہو ئے ،مزار اقدس کی عمارت کی بیرونی دیواروں میں پا ئی جانیوالی اور خستہ حالی کا معا ئنہ کر تے ہو ئے افسوس کا اظہار کیا۔جبکہ مقا می مجاروان نے سیکر ٹری اوقاف کو بتا یا کہ(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

پندرہ دن سے ڈسٹر کٹ منیجر اوقاف کر یم نواز بھٹہ کے بارے میں بتا یا کہ دربار کے وقف رقبہ پر نا جائز تعمیرات ہو رہی ہیں ۔وہ غائب ہے۔ان کی آمد کے با وجود نہیں آیا ۔ اور دربار پر کر روڑوں رو پے کی انکم کے با وجود واش رومز تک نہ ہیں ۔ اور مزار کے گرد جالی نہ ہو نے سے جس پر انہوں نے سخت بر ہمی کا اظہار کر تے ہو ئے زونل ا یڈمنسٹر یٹر ڈیرہ غازی خان سید افضال حسین نقوی کو ہنگا می بنیادوں پر انتظا مات کر نے کا حکم دیا ۔جبکہ منتخب بلد یا تی نمائندوں میں چیر مین ملک غلام یسین احمدا نی جنرل کو نسلر رب نواز احمدانی ،جنرل کو نسلر اللہ ڈتہ ،کسان کو نسلر غلام قادر بخش کی قیادت میں اللہ وسایا کہیری،عرف کیچی ،اللہ ڈیوایا ،ذوالفقار احمد، مستقیم احمد سینکڑوں مجاروان کے ہمراہ عر صہ دراز سے سیاسی سفارشوں پر تعینات نگران رفیق احمد کے سیکرٹری اوقاف پنجاب کی مو جود گی احتجاج کر تے ہو ئے شکایات کے انبار لگائے ور چیف ایڈمنسٹر یٹرز پنجاب نواز ش علی کو بتا یا کہ نگران محمد رفیق نے دربار سخی سرور پر اپنی تعیناتی سے کروڑوں رو پے کی کر پشن کر تے ہو ئے جائیدایں بنا لی ہیں۔اور قبضہ ما فیا کی سر پرستی کر تا ہے۔مذہبی فر قہ ہ واریت پھیلا نے زائرین سے نا روا سلوک اختیار کر تے ہو ئے ان سے تمیزی کر تا ہے۔ اور دربار کے اندر ڈانس کرتا ہے ۔کر پشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔اس کو فوری طور پر معطل کر نے کا مطالبہ کیا ۔جس پر سیکرٹری نے قا نون کے مطابق کا روائی کی یقین دہا نی کرا ئی ۔جبکہ مجاروان نے کمشنر ڈیرہ محمد یثرب ہنجرا ،ڈی سی او ڈیرہ کے خلا ف شکایات کے انبار لگا دیئے کہ آج تک علاقے اور دربار کے مسائل پر کسی قسم کی کو ئی تو جہ نہ دی ہے جبکہ میڈ یا سے اس مو قع پر چیف ایڈمنسٹر یٹرز /سیکر ٹری اوقاف پنجاب نواز ش علی نے ز ونل ایڈمنسٹر یٹر ڈیرہ غازی خان سید افضال حسین نقوی ہمراہ گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ درباروں پر کر پشن ہر گز برداشت نہ ہے،اور کر پٹ ملازمین اور مذہبی فرقہ واریت پھیلا نے والے اہل کاروں کی بھی کو ئی گنجا ئش نہ ہے۔افسران کو دربار سخی سرور پر عقدت مندوں کو سو فیصد سہولیات کی فراہمی اور مزار کے گرد جا لی اور واش رومز کی تعمیر ہنگامی بنیادوں پر دو د ن کے کام کر نے کے احکامات جا ری کر دیئے ہیں اس مو قع پر ڈویژنل صدر اپیکا اوقاف سید ارشد شاہ۔نگران دربار سخی سرور جاوید احمد۔مسرت شا ہ و غیر ہ مو جو دتھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...