ڑائی جھگڑے میں زخمی ہونیوالانوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا

ڑائی جھگڑے میں زخمی ہونیوالانوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا

ملتان(وقائع نگار)خانگڑھ میں لڑائی جھگڑے کے دوران زخمی ہونیوالا زیر علاج20سالہ عاشق حسین ولد عزیز علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے خانگڑھ پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...