حادثے کا زخمی 4 روز بعد دم توڑ گیا

حادثے کا زخمی 4 روز بعد دم توڑ گیا

رحیم یارخان(بیورونیوز)ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے والا 50 سالہ شخص ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں چارروز زندگی اور موت کی کشمکش کے باوجود زخموں کی تاب نہ لاتے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )ہوئے دم توڑگیا۔ میر پور ماتھیلو(سندھ) کارہائشی50سالہ صدیق احمد موٹرسائیکل پرپر جارہاتھا کہ پیچھے سے آنے والے تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا انتہائی تشویشناک حالت میں ورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل کیا جہاں چار روز تک صدیق احمد ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں طبی امداد کے باوجود زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔

زخمی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...