معمر خاتون سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی‘ ہسپتال میں دم توڑ گئی

معمر خاتون سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی‘ ہسپتال میں دم توڑ گئی

رحیم یارخان(بیورونیوز)رضوان پارک کی رہائشی60سالہ صفیہ بی بی جو کہ سیڑھیوں سے اتررہی تھی کہ اچانک پاؤں پھسل جانے کے باعث توازن برقرار نہ رکھ پائی اور سرکے بل زمین پر جاگری جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگئی زخمی (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

ہونے والی صفیہ بی بی کوورثاء نے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود صفیہ بی بی سر پر گہری ضرب آجانے کے باعث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئی۔

معمر خاتون

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...