ثمینہ گھرکی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی گئی

ثمینہ گھرکی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی گئی

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) جنو بی چھا ؤ نی کے علاقے کیولری گراؤنڈ کے قریب سیاسی رہنما ثمینہ خالد گھرکی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی گئی۔ بتا یا گیا ہے کہ کیولری گراونڈ کے قریب 2گاڑیوں کے ڈرائیورز میں تلخ کلامی ہو ئی ۔علی سلمان اور صفیان گھرکی کے ڈرائیوروقاص میں ہوئی۔ صفیا ن گھرکی نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ تلخ کلامی کے بعد علی سلمان اور ساتھی میر ی گاڑی چھین کر لے گئے۔

صفیان گھرکی کا کہنا تھا کہ علی سلمان کے خلاف مقدمے کی درخواست چو کی کیولر ی گروانڈ میں د ی دی گئی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...