رائے ونڈ،رشتہ دار کو قتل کرنے والے دونوں ملزم گرفتار

رائے ونڈ،رشتہ دار کو قتل کرنے والے دونوں ملزم گرفتار

  



لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)رائے ونڈ سٹی کے علاقہ میں گزشتہ ما ہ کزن کو قتل کر نے والے دو ملزما ن کو ایس پی صدر انویسٹی گیشن عا طف نذیر کی ہدا یت پربنا ئی گئی ٹیم نے گرفتا ر کر لیا گیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ مو لا ر حمن پو ر ہ را ئے ونڈ سٹی کا ر ہا ئشی عبد الر حمن نے پو لیس 5نو مبر کو در خواست دی کے اسکے بیٹے عبد الجبار کو اسکے بھتیجے افتخا ر اور منیب نے قتل کیا اور نعش جیا بگا رو ہی نا لہ میں پھینک د ی ۔پو لیس نے مقتو ل کے والد کی در خواست پر مقد مہ نمبر 1490\16 د فعہ 302\34کے تحت در ج کر لیا گیا ۔جس پر ایس پی نویسٹی گیشن صدر عا طف نذیر نے ہو می سائیڈ سب انسپکٹر سیف اللہ ، ابدا ل، آصف وغیر ہ کی ٹیم تشکیل کی ۔ ایس پی ہدا یت پر پو لیس ر یٹ کر کے ملزم افتخا ر جو مولا ر حمن رائے ونڈ کا اورمنیب جو د ھو پھا ٹک رائے ونڈکا ر ہا ئشی تھادونو ں ملزما ن کو گرفتا ر کر لیا ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزما ن نے اعترا ف جر م کر لیا ہے مزید تفتیش جار ی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...