شیرا کوٹ پراپرٹی کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو چھریاں مار کر قتل کر دیا

شیرا کوٹ پراپرٹی کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو چھریاں مار کر قتل کر دیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)شیرا کو ٹ کا ر ہا ئشی 42سالہ تین بچو ں کا با پ محمد وحید جو مقامی علاقہ میں محنت مزدوری کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق وحید کے آبا ئی گھر کا تنا زع اسکے بھتیجے شہباز کے ساتھ چل ر ہا تھا ۔ پو لیس کا کہنا تھا کہ دونو ں چچا اوربھتیجے میں پرا پرٹی کے تنا زع پر پہلے بھی جھگڑا ہو چکا تھا ۔ گزشتہ روز شہبا ز نشے کیحا لت میں گھر پہنچا اور وحید کے ساتھ اپنے حصے کا تقاضا کر نے لگا اس دوران دونو ں میں تلخؒ کلا می زیا د ہ ہو گئی تو ملزم شہباز نے طیش میں آکر وحید کو چھریو ں کے وار کر کے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ زخمی کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں ڈاکٹروں نے مو ت کی تصدیق کردی ۔ پو لیس نے لاش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر دی ہے ۔ واقعہ کی اطلا ع ملنے پر ایس پی اقبا ل ٹاؤن عاد ل میمن نے ملزم کی گرفتا ر ی کا حکم تو پو لیس نے ملزم کو فوری گرفتا ر کیا ۔

مزید : علاقائی


loading...