بھاٹی گیٹ،پولیس کا شہری پر تشدد

بھاٹی گیٹ،پولیس کا شہری پر تشدد

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) بھاٹی گیٹ میں شہری پر پولیس تشدد کی ایک اور ویڈیو منظر عا م پر آگئی ہے ۔ منظر عا م پر آنے والی ویڈیو میں د یکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار نے تلاشی کے دوران نوجوان کی جیب میں موجود رقوم بطور رشوت لے لی۔ رقم واپس مانگنے پر پو لیس اہلکا ر نے نوجوان پر تھپڑوں کی بارش کردی۔

مزید : علاقائی


loading...