متنازعہ خبر کا معاملہ، تحقیقاتی ٹیم نے اہم شخصیات کے بیانات ریکارڈ کر لئے

متنازعہ خبر کا معاملہ، تحقیقاتی ٹیم نے اہم شخصیات کے بیانات ریکارڈ کر لئے

لاہور(خصوصی رپورٹ) متنازعہ خبر کا معاملہ، تحقیقاتی ٹیم نے لاہور میں ہونیوالے ایک اہم اجلاس میں اہم شخصیات کے بیانات ریکارڈ کئے۔ نیوز لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرنیوالی ٹیم نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے۔ صحافی سیرل المیڈا بھی بیان ریکارڈ کرا چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ آئندہ ہفتے وزیر داخلہ کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

متنازعہ خبر

مزید : صفحہ اول


loading...