وزیراعلیٰ سندھ سے ڈاکٹر ادیب رضوی کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سے ڈاکٹر ادیب رضوی کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈاکٹر ادیب رضوی نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں ایس آئی یو ٹی کراچی اور سکھرکے حوالے سے متعدد امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹر ادیب رضوی کو یقین دلایا کہ سندھ حکومت ایس آئی یو ٹی کی ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کرے گی، تاکہ مریضوں کو علاج معالجے کی بہتر سے بہتر سہولیات میسر ہو سکیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ اول


loading...