سندھ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا

سندھ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین سلیم جلبانی نے کمیٹی کا محکمہ خواراک سے متعلق اجلاس جو 5کو ہونے والا تھا محکمہ خوراک کی جانب سے ورکنگ پیپر مقررہ وقت پر جمع نہ کرائے جانے کے سبب ملتوی کردیا ہے اورمحکمہ خوراک کے اس رویہ پر انہوں نے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ اول


loading...