مالاکنڈ لیویز فورس کے 158اہلکارتبدیل

مالاکنڈ لیویز فورس کے 158اہلکارتبدیل

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈ لیویز فورس کے 158اہلکارتبدیل ۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈلیویز فورس کے کمانڈنٹ سیدظفرعلی شاہ اورصوبیدارمیجرگل روزخان نے مالاکنڈ میں امن امان کی مزیدبہتری کیلئے مالاکنڈ لیویز فورس کے کل 158اہلکاروں تبدیل کرکے ادھرادھرکردیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ اول


loading...