معروف تاجر ناصر سعید حفیظ سنٹر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

معروف تاجر ناصر سعید حفیظ سنٹر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ...

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سابق نائب صدر ،معروف تاجر ناصر سعید حفیظ سنٹر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے معروف تاجر ،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سابق نائب صدر ناصر سعید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں،حفیظ سنٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑا اور جانبر نہ ہوسکے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...