میاں چنوں ،مسافر بس الٹ گئی ،ایک مسافر جاں بحق ،15زخمی

میاں چنوں ،مسافر بس الٹ گئی ،ایک مسافر جاں بحق ،15زخمی

میاں چنوں (خصوصی رپورٹ)لاہور سے کوئٹہ جانیوالی بس میاں چنوں کے قریب اقبال نگر بائی پاس پر ٹریکٹر ٹرالی کو بچاتے ہوئے الٹ گئی ،ایک مسافر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ،زخمیوں کوقریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا،5زخمیو ں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

بس الٹ گئی

مزید : صفحہ آخر


loading...