ایف بی آر نے 313 آڈٹ افسروں کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی

ایف بی آر نے 313 آڈٹ افسروں کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی

لاہور (کامرس رپورٹر)ایف بی آر نے 313 آڈٹ آفیسر کو گریڈ 18 میں ترقی دیدی۔ ترقی پانے والوں میں صوبائی دارالحکومت میں تعینات 30 آڈٹ آفیسر بھی شامل ہیں ۔ ایف بی آر کی جانب سے گزشتہ روز آفیسر کی ترقیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ۔ آڈٹ آفیسرز کی ترقی کا معاملہ کافی عرصے سے التو ا کا شکار تھا ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...