لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں بحریہ دستر خوان کا افتتاح

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں بحریہ دستر خوان کا افتتاح

پشاور(خصوصی رپورٹ)بحریہ ٹاؤن نے کے پی کے میں اپنے پہلے دستر خوان کا صوبے کے سب سے بڑے پبلک ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشا ور میں افتتا ح کر دیا ہے ۔بحریہ دستر خوان کا افتتاح کلا س فور کے ملازم نے کیا ۔بحریہ ٹاؤن کے ہیڈ آف ریلیف آپریشزبر گیڈ ےئرطا ہر بٹ (ر) بھی موقع پر موجود تھے ۔اس موقع پر ہسپتال کے ڈاکٹر ز ،سٹاف اور مریضوں کے تیمار داروں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔ بحریہ دستر خوان میں بیک وقت 2 سے 4 ہزار افراد کو کھانا دیا جائے گا جہاں مریضوں اور تیماداروں کو دوپہر اور شام مفت کھانا فراہم کیا جائے گا ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...