راولپنڈی،کینٹ بورڈ کا44پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری

راولپنڈی،کینٹ بورڈ کا44پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری

راولپنڈی ( جنرل رپورٹر)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ کا ٹیکس نا دھند گا ن کے خلا ف کا روا ئی 44پرا پرٹیو ں کو نو ٹس 10پراپرٹی سر بمہر 32پر اپرٹیوں کوسمن جا ری ترجما ن کینٹ بو رڈ قیصر محمو د کے مطا بق راولپنڈی کینٹ کے علا قہ صدر میں ٹیکس نا دھندگا ن کے خلاف بھر پو ر کا روا ئی ٹیکس نا دھند گا ن کو 44نو ٹس جا ری کےئے جن کی ریکو ری 1کڑو ر 20لا کھ ہے جس میں سے 10پراپرٹیا ں سر بمہر کر دی گئیں اب ان پراپر ٹیز کو وا جبا ت کی ادائیگی پر ہی بحال کیا جا ئیگا دوسری جا نب 32پراپرٹیو ں کوسمن بذریعہ عدالت اسپیشل جو ڈیشل مجسٹر یٹ کینٹ کے ذریعہ بھجوا دےئے گئے جس کی ریکو ری 61لاکھ 40ہزا ر ہے اس ضمن میں کسی کے سا تھ رعا یت نہیں بر تی جا ئے گی اور ان تما م نا دھند گا ن کے خلاف سخت قا نو نی کا روا ئی کی جا ئے گئی۔ دوسری جا نب راولپنڈی کینٹ کے علا قو ں سے غیر قا نی تعمیرا ت اور بغیر نقشہ جا ت کے خلاف کا روا ئی30بلڈ نگ ما لکا ن کو نو ٹسزتقصیلا ت کے مطا بق راولپنڈی کینٹ بورڈ کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کے عملے نے غیر قانونی بلڈنگ کے خلاف کاروائی میں کینٹ کے علاقوں ما ربل فیکٹری ،عثمانیہ کالونی فاروق آباد ، مصریال روڈ ، قائد اعظم کالونی اور پشاورروڈ ,احمد آباد کے علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات اور بغیر نقشہ کی تعمیرات پر 30بلڈنگزکے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے مالکان کو نوٹس دیے اور ہدا یا ت جا ری کیں کہ وہ اپنے نقشے جلد از جلد کنٹو نمنٹ بو رڈ کے دفتر میں جمع کر وا ئیں۔ راولپنڈی کینٹ بورڈ کے واٹر ریکوری سیل نے گز شتہ ہفتہ کینٹ کے مختلف علاقوں سے221غیر قانونی اور بل کی عدم ادا ئیگی پر پانی کے کنکشن منقطع کیے اور 28لا کھ کی ریکو ری حا صل کی ۔تفصیلا ت کے مطابق کینٹ بورڈ کے واٹر ریکوری سیل نے کینٹ کے علاقوں احمد آبا ، قا ئد اعظم کالو نی نصیر آباد ، کمال آباد ،گوالمنڈی ، علامہ اقبال کالونی ، ،پیپلز کا لو نی ، صدراور ویسٹریج کے علاقوں میں غیر قانونی طور پر لگائے گئے 221پانی کے کنکشن قانونی کاروائی کرتے ہوئے کا ٹ دیے اوراب یہ کنکشنز وا جبا ت کی ادا ئیگی پر ہی دوبا رہ بحا ل کےئے جا ئیں گئے جبکہ گز شتہ ہفتہ کے دورا ن کینٹ بو رڈ کے عملہ نے 28لاکھ کی ریکو ری بھی حا صل کیراولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت مہم کے خلا ف بھر پو ر اندا ز میں کا روا ئی 4ٹرک سا ما ن ضبط اور 3پیٹرول ایجنسیاں سربمہر راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت کے خلاف بھر پو ر اندا ز میں کا روائی جا ری اس سلسلہ میں کینٹ کے علاقو ں صدر ، چونگی 22، نصیر آباد اور ٹینچ بھاٹہ کے علا قو ں سے 2ٹرک سا ما ن اور الہ آبا د ، نصیر آبا د ، چو ہڑ ، دھمیا ل اور چکری روڈ کے علا قو ں 2ٹرک سا ما ن ضبط دوسری جا نب غیر قا نو نی طو ر پر کھو لی گئی 3پیٹرول ایجنسیا ں سر بمہر کر دی گئی جو کہ کینٹ کے علا قو ں احمد آبا د اور عا بد مجید روڈ پر واقع تھی جبکہ یہ ایجنسیز بغیر لا ئسنس کے کا م کر رہی تھی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...