گجرانوالہ،مسافر وینوں میں تصادم،3جاں بحق ،10زخمی

گجرانوالہ،مسافر وینوں میں تصادم،3جاں بحق ،10زخمی

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ماڑی والا کے قریب 2 مسافر وینوں میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور مسافر وین آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...