بٹ خیلہ میں ملزم سے شراب برآمد

بٹ خیلہ میں ملزم سے شراب برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز فورس تھانہ بٹ خیلہ نے بھاری مقدارمیں شراب برامد کرکے ملزم کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔تفصیلات کے مطابق لیویزذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روز مالاکنڈلیویز فورس تھانہ بٹ خیلہ کے پوسٹ کمانڈرصوبیدارمیاں سلیم شاہ نے دیگرلیوی نفری کے ہمراہ ڈی ایس بی اہلکاروں کے اطلاع پرملزم نوروکیل سے تیس لیٹرشراب (ٹرہ)برامد کرکے ملزم کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔