شیر گڑھ ،لوڈ ان لوڈ کے دوران ڈمپر الٹ جانے سے ایک نوجوان جاں بحق ،1 زخمی

شیر گڑھ ،لوڈ ان لوڈ کے دوران ڈمپر الٹ جانے سے ایک نوجوان جاں بحق ،1 زخمی

شیرگڑھ( نامہ نگار) شیرگڑھ کے نواحی علاقہ ربنواز بانڈہ ڈمپرلوڈ ان لوڈ کرنے کے دوران الٹ جانے سے دو نوجوان ملبے تلے دب جانے سے ایک نوجوان جان بحق ایک شدید زخمی ہوگئے ہیں واقعات کے مطابق تخت بھائی عمر آباد کے دو نوجوان رب نواز بانڈہ میں مٹی کے تودے سے ڈمپر ٹرک لوڈ کرہے تھے کہ اس دوران ڈمپر بے قابو ہو کر الٹ گیا جس25 سا لہ طارق ولد کریم اور شہزاد ولد نور باز ملبے تلے دب گئے مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے کافی جدو جہد کے بعد دونوں نوجوانوں کو شدید زخمی حالت میں ملبے سے نکالہ جن میں زخمی طارق راستے میں دم توڑ گےء جبکہ شہزاد طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچا دیا گیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...