سودی کاروبار میں ملوث مزید 2 گرفتار

سودی کاروبار میں ملوث مزید 2 گرفتار

پشاور(کرائمز رپورٹر) پشاورپولیس نے مختلف کاروائیوں میں سودی کاروبار میں ملوث مزید 2 افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔تھانہ اغا میر جانی شاہ اور تھانہ ریگی کی حدود میں سودی کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مزید2 افراد(1)ریاض ولد گل حسین سکنہ تو حید آباد (2)آیاز ولدشہباز سکنہ شاہی بالا کوگرفتار کرلیا جبکہ مزید کی گرفتاریوں کا عمل جاری ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...