اصغرایوب خان کے والدایوب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

اصغرایوب خان کے والدایوب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنماضلع کونسل کے ممبراصغرایوب خان کے والدایوب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کو ڈھیری جولگرام کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم اعظم خان اورامجدخان کے بھی والدجبکہ تحصیل کونسلرمحمداسحاق خان المعروف غٹ دا،کریم بخت اورعبدالناصرخان کے چچاتھے ۔نمازجنازے میں وزیراعلیٰ کے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ سمیت ضلعی کونسلران مقامی افسران اورمعززین علاقہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...