سابق ایم پی اے محمدشعیب خان کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

سابق ایم پی اے محمدشعیب خان کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(محمدعثمان یوسفزئی سے )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی راہنماسابق ایم پی اے محمدشعیب خان کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کانمازجنازہ آج بروزجمعہ مورخہ02/12/2016کورات 9بجے ظفرپارک بٹ خیلہ میں اداکی جائیگی ۔تمام دوست واحباب سے نمازجنازہ میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔مرحومہ عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری اعجازعلی خان ،نیشنل بنک کے منیجرافتخارخان ،ارشدعلی خان ،تحصیل کونسل کے ممبرمحمدالیاس خان ،حیدرعلی خان ،نویدخان کی والدہ خورشیدعلی خان پی ٹی وی کے انجینئرروئیدارعلی خان اورگورنمنٹ کنٹریکٹرانجام علی خان پیرامیڈیکس کے ایڈیشنل سیکرٹری محمدفیاض خان اسسٹنٹ ڈائریکٹرنادارہ مرادعلی خان کی چچی جبکہ سلطان زیب خان اورمحمدطاہرخان کی بھابھی تھی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...