خلیل الرحمان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

خلیل الرحمان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں ڈھیری جولگرام کے نوجوان خلیل الرحمان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم سابقہ ایس ایچ اوعزیزالرحمان کے بیٹے تھے ۔نمازجنازے میں وزیراعلیٰ کے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...