خان رشیدصراف کی والدہ بقضائے انتقال کرگئیں

خان رشیدصراف کی والدہ بقضائے انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ بازارکے خان رشیدصراف کی والدہ بقضائے انتقال کرگئیں مرحومہ کوگیلی کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ اخترعلی اوررحمان علی کی بھی والدہ تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔