افتخار احمد کے والدکے انتقال پر مصطفی کمال کا اظہا ر تعزیت

افتخار احمد کے والدکے انتقال پر مصطفی کمال کا اظہا ر تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال ، صدر انیس قائم خانی،ممبران سینٹرل ایکزیکٹو کمیٹی اور ممبران نیشنل کونسل نے حیدرآباد آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر افتخار احمد کے والد محمد بخش مرحوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورلواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحوم محمد بخش کے لئے بلند درجات اوراہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...