عمران خان سے تعلقات پہلے جیسے ہیں کم یا زیادہ نہیں ہوئے : طاہر القادری

عمران خان سے تعلقات پہلے جیسے ہیں کم یا زیادہ نہیں ہوئے : طاہر القادری
عمران خان سے تعلقات پہلے جیسے ہیں کم یا زیادہ نہیں ہوئے : طاہر القادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عمران خان سے تعلقات پہلے جیسے ہیں کم یا زیادہ نہیں ہوئے ۔

کراچی روانگی سے قبل پیرسن ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عمران خان کی تیسری شادی میں کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی عمران خا ن سے کوئی رابطہ ہوا ہے ۔

عمران فاروق قتل کیس میں ایم کیو ایم لند ن کے رہنما محمد انور کے وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان اور تحریک انصاف سے تعلقات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے واضح کیا کہ عمران خان سے تعلقات میں کوئی فرق نہیں پڑا ، تعلقات پہلے جیسے ہیں کم یا زیادہ نہیں ہوئے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -