نوازشریف اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ میں نے کرایا : امریکی صدر کے حامی ساجد تارڑ کا دعویٰ

نوازشریف اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ میں نے کرایا : امریکی صدر کے حامی ساجد ...
نوازشریف اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ میں نے کرایا : امریکی صدر کے حامی ساجد تارڑ کا دعویٰ

  


واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی ساجد تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیرا عظم نواز شریف اور امریکی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ انہوں نے کرایا ہے ۔

جیو نیو ز کے مطابق مسلمزفارٹرمپ نامی تنظیم کے عہدےداراورڈونلڈٹرمپ کے حامی ساجد تارڑ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ مودی اور ٹرمپ کے رابطے کے بعد نواز شریف اور امریکی صدر کے درمیان رابطے کی کمی محسوس کی جار ہی تھی جس کے بعد دونوں رہنماﺅں میں رابطے کا فیصلہ کیا گیا ۔”نوازشریف اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ میں نے کرایا “۔

قسمت بیگ کو قتل نہیں بلکہ زخمی کرانا چاہتا تھا :گرفتار ملزم مزمل کا پولیس کو بیان 

ساجد تارڑ نے مزید کہا کہجب سےڈونلڈٹرمپ صدرمنتخب ہوئےہیں وہ پاکستانی حکام سےرابطےمیں ہیں اورمستقبل میں مزیداچھے تعلقات قائم ہوں گے ۔ٹرمپ کی مودی سےبات چیت کےبعدنواز شریف کی ٹرمپ سےبات ہوناضروری تھی.

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...