روات میں ایک اور جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑ گئی، سیل کر دی گئی

روات میں ایک اور جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑ گئی، سیل کر دی گئی
روات میں ایک اور جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑ گئی، سیل کر دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) روات میں ایک اور جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ ڈرگ کنٹرول نے فیکٹری سے بڑی تعداد میں غیر معیاری ادویات برآمد ہونے پر فیکٹری کو سیل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق جعلی فیکٹری میں ممنوعہ ادویات اور نشہ آور گولیاں بنائی جا رہی تھیں۔

مزید :

راولپنڈی -