والدین شادی کیلئے نہ مانے، گوجرانوالہ میں زہر کھا کر لڑکا ہلاک، لڑکی کی حالت نازک

والدین شادی کیلئے نہ مانے، گوجرانوالہ میں زہر کھا کر لڑکا ہلاک، لڑکی کی حالت ...
والدین شادی کیلئے نہ مانے، گوجرانوالہ میں زہر کھا کر لڑکا ہلاک، لڑکی کی حالت نازک

  


گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کے خواہشمند جوڑے نے زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے نوجوان جاں بحق جبکہ لڑ کی کی حالت تشویشناک ہے۔

تفصیلات کے مطابق  علی پورچٹھہ کا رہائشی پرویز محلے دار لڑکی سے پسند کی شادی کر نا چاہتا تھا، والدین کے رضا مند نہ ہو نے پردلبرداشتہ ہو کر پرویز اور لڑ کی نے زہریلی گو لیاں کھا لیں جنہیں تشو یشناک حا لت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پرویز جاں بحق ہو گیا جبکہ لڑ کی کی حا لت انتہائی تشویشناک ہے تاہم ڈاکٹرز لڑکی کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔ پرویز کا جنازہ اٹھنے پر گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔

’پہلی مرتبہ ایک ایسی پاکستانی فلم آگئی جس کی کہانی میں صرف وہی ہوگاجوآپ چاہیں گے ، دیکھنے کیلئے سینما جانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ ۔۔ ۔ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : گوجرانوالہ


loading...