بلاول بھٹو زرداری کا ترقی پسند جماعتوں کا اتحاد بنانے کا اعلان، 27 دسمبر کو حتمی فیصلہ ہو گا

بلاول بھٹو زرداری کا ترقی پسند جماعتوں کا اتحاد بنانے کا اعلان، 27 دسمبر کو ...
بلاول بھٹو زرداری کا ترقی پسند جماعتوں کا اتحاد بنانے کا اعلان، 27 دسمبر کو حتمی فیصلہ ہو گا

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ترقی پسند جماعتوں کا اتحاد بنانے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ روشن خیال جماعتوں سے اتحاد کیلئے سی ای سی سے مشاور کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی روشن خیال اور ترقی پسند جماعتوں کا عملی اتحاد بنا سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اس معاملے پر پارٹی کے سینئر رہنماﺅں سے مشاورت کریں گے اور 27 دسمبر کو اس حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ 

مزید : لاہور


loading...