پی ٹی آئی جلسہ، 100عمرہ ٹکٹ تقسیم
ملتان (آئی این پی) پی پی 196 ملتان شہر میں ایک بڑا جلسہ ہوا جس سے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے خطاب کیا۔ جلسہ میں پی ٹی آئی رہنما سلمان نعیم کی طرف سے قرعہ اندازی کے ذریعے 100 افراد کو عمرے کے ٹکٹ دئیے گئے۔ شاہ محمود قریشی نے اپنے خطاب میں کہا بھارت را کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتا ہے۔ دشمن کے خلاف پوری قوم کو یکجہتی کی ضرورت ہے۔ عمران خان کی بھارتی اداکار انیل کپور سے ملاقاتمیں پاک بھارت تعلقات پر کوئی بات بھی نہیں ہوئی۔
پشاور میں کونسلروں نے ضلع ناظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد چلانے کی دھمکی دے دی