بلاول نے بھی ہاتھ میں تسبیح پکڑلی

بلاول نے بھی ہاتھ میں تسبیح پکڑلی
بلاول نے بھی ہاتھ میں تسبیح پکڑلی

  


لاہور (این این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی ہاتھ میں تسبیح پکڑلی۔ بلاول بھٹوں گزشتہ روز یوم تاسیس کے سلسلہ میں جنوبی پنجاب ورکرز کنونشن میں خطاب کیلئے آئے تو ان کے ہاتھ میں تسبیح پکڑی ہوئی تھی۔

قطری شاہی خاندان کے افراد کی لاہور آمد، حسن نواز نے استقبال کیا، جاتی امراءروانہ

مزید : لاہور


loading...