باﺅلنگ ایکشن سب کیلئے یکساں ہونے چاہئیں، کسی باﺅلر کو رپورٹ کیا جاتا ہے تو کسی کو نہیں:محمد حفیظ

باﺅلنگ ایکشن سب کیلئے یکساں ہونے چاہئیں، کسی باﺅلر کو رپورٹ کیا جاتا ہے تو ...
باﺅلنگ ایکشن سب کیلئے یکساں ہونے چاہئیں، کسی باﺅلر کو رپورٹ کیا جاتا ہے تو کسی کو نہیں:محمد حفیظ

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر محمد حفیظ باﺅلنگ ایکشن کلیئر ہونے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر برس پڑے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ باﺅلنگ ایکشن کے قانون سے مطمئن نہیں۔

پہلی مرتبہ ایک ایسی پاکستانی فلم آگئی جس کی کہانی میں صرف وہی ہوگاجوآپ چاہیں گے ، دیکھنے کیلئے سینما جانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ ۔۔ ۔

تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ آئی سی سی پر برس پڑےاور کہا کہ وہ باﺅلنگ ایکشن کے قانون سے مطمئن نہیں ہیں کیونکہ قوانین سب کیلئے یکساں ہونے چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کئی مشکوک باﺅلنگ ایکشن والے باﺅلرز کو رپورٹ نہیں کیا گیا۔ حالیہ قوانین کے تحت کسی کو رپورٹ کر دیا جاتا ہے تو کسی کو رپورٹ ہی نہیں کیا جاتا۔

مزید : کھیل


loading...