سی ٹی ڈی کی مالا کنڈ ریجن میں کارروائی ،مبینہ دہشت گر د گرفتار

سی ٹی ڈی کی مالا کنڈ ریجن میں کارروائی ،مبینہ دہشت گر د گرفتار
سی ٹی ڈی کی مالا کنڈ ریجن میں کارروائی ،مبینہ دہشت گر د گرفتار

  


سوات (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے مالا کنڈ ریجن سے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے مدینہ کالونی مٹہ سوات میں کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے جس کی شاخت شیر زمان کے نام سے ہوئی ہے ۔سی ٹی ڈی حکام کا کہناہ ے کہ ملزم نے 2009میں ایڈیشنل سیشن جج کے بنگلے کو بمو ں سے اڑا یا تھا ۔

جھنگ میں شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

مزید : سوات


loading...