میانوالی میں پست قامت جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا

میانوالی میں پست قامت جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا
میانوالی میں پست قامت جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا

  


میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک ) میانوالی میں پست قامت جوڑا شادی کے بندھن میں بند ھ گیا ۔

جیو نیوز کے مطابق میانوالی میں اپنی نوعیت کی انوکھی شادی عمل میں آئی ہے جہاں 3فٹ 4انچ کا دلہا اپنے قد کی دلہن بیاہ لایا ۔شادی کے بندھن میں بندھنے پر جوڑے کی خوشی دیدنی تھی ۔

پہلی مرتبہ ایک ایسی پاکستانی فلم آگئی جس کی کہانی میں صرف وہی ہوگاجوآپ چاہیں گے ، دیکھنے کیلئے سینما جانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

میانوالی کے نواحی علاقے وکلاں سے تعلق رکھنے والے فیاض احمد کو اپنے جوڑ کی دلہن مل گئی ہے ، مدیحہ نامی دلہن کا قد بھی تین فٹ ہے ۔ بارات دلہن کے گھر پہنچی تو نہ صر فیاض اور مدیحہ کی خوشی دیدنی تھی بلکہ اس شادی سے لڑکے اور لڑکی کے رشتے دار اور عزیز و اقارب بھی انتہائی خوش تھے ۔ 

تقریب میں شریک دولہے کے بھائیوں اور دوستوں نے خوب بھنگڑے ڈال کر اپنی خوشی کا اظہار کیا ۔

مزید : میانوالی


loading...